سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ساڑھے 6 لاکھ حاملہ خواتین موجود
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 50 لاکھ سے زائد افراد کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے اور ایک ارب روپے کی ادویات درکار ہیں۔
متاثرہ عاقوں میں صحت کی سہولیات کی شدید قلت ہے۔ ہیضہ یرقان، گیسٹرو، ملیریا اور جلدی بیماریاں پھیل چکی ہیں۔ متاثرین گندا اور آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔
پاکستان سیلاب 2022: ہیلپ لائنز، سرکاری معلومات، عطیات کہاں جمع کرائیں؟
کئی علاقوں میں تاحال امدادی ٹیمیں نہیں پہینچ سکی ہیں۔
سیلاب متاثرین میں تقریبًا ساڑھے چھ لاکھ خواتین حاملہ ہیں جن کی ڈیلویری اگلے ماہ متوقع ہے، ساتھ ہی خواتین پر تشدد میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
ان خواتین اور بیمار افراد کی دیکھ بھال کیلئے ضروری اقدامات کی ضرورت ہے جو آپ کی اور ہماری کاوششوں سے ممکن ہو پائے گا۔
براہ کرم اپنے عطیات جمع کروانے کیلئے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات یہاں دیکھیں۔
Comments are closed on this story.