▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 01:47pm حکومت مصیبت کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب سے متاثرہ سگوپل کا دورہ کیا۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 09:41am ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 24 اموات، تعداد 1314 ہوگئی سندھ میں511، بلوچستان میں 260 اور خیبرپختونخوا میں 289 اموات رپورٹ ہوئیں۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2022 09:02am وزیراعظم اور سری لنکن صدر کے درمیان رابطہ، سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس صدر رانیل وکرما سنگھے نے سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر شہباز شریف سے تعزیت کی۔
پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 03:42pm وارہ میں سیلاب: شہر کو فوری طور خالی کرنے کا ریڈ الرٹ جاری پانی نے شہر کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 12:57pm ترکیہ کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کو قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ترکیہ وفد سے ملاقات کی۔
▶️ پاکستان شائع 02 ستمبر 2022 09:21am چشمہ اور تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب 6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 08:43pm ملک میں بارشوں و سیلاب سے مزید 19 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث 1186 افراد جان کى بازى ہار گئے
▶️ پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 08:19pm سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ساڑھے 6 لاکھ حاملہ خواتین موجود سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 50 لاکھ سے زائد افراد کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے اور ایک ارب روپے کی ادویات...
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 07:51pm سیلاب متاثرین کی رقم میں کٹوتی کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے: شازیہ مری سیلاب متاثرہ علاقوں میں کیمپ لگانے کی بھی جگہ موجود نہیں
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 07:24pm چارسدہ: ضلعی انتظامیہ نے سیلاب متاثرین سے تمام سرکاری کیمپس خالی کروالیے متاثرین کا کہنا ہے کہ انہیں زبردستی کیمپوں سے نکالا جا رہا ہے۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 06:57pm نیا سیلابی ریلہ، سندھ میں مزید سیلابی صورتحال کا امکان مون سون کی ریکارڈ بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال۔۔۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 06:49pm ستر فيصد پاکستان زيرِ آب، سندھ کی 90 فيصد گندم ختم ہوگئی، شیری رحمان پاکستان کى جى ڈى پى کا 9.1 فيصد موسمياتى تبديليوں سے متاثر ہو رہا ہے، وفاقی وزير برائے ماحولیاتی تبدیلی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 06:35pm ٹانک: 154 سال پرانا نومولود بچوں کا واحد اسپتال سیلاب کی نذر ٹانک کا 154 سال پرانا نومولود بچوں کے علاج کا واحد اسپتال بھی سیلاب سے نہ بچ سکا، ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ...
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 05:22pm حیدرآباد: دادو کے سیلاب متاثرین نے وحدت کالونی میں کیمپس قائم کرلیے متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا ہے۔
کاروبار شائع 01 ستمبر 2022 01:46pm سیلاب متاثرین کے عطیات سے متعلق شکایات گمراہ کن ہیں تمام بینکوں نے اسٹیٹ بینک کو مطلع کردیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:14pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات پیکج دینے کا فیصلہ تعلیمی اداروں میں سیلاب متاثرین کے لیے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کرنے کا بھی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 02:35pm بلوچستان حکومت نے ہیلی کاپٹر سے سامان گرانے کی ویڈیو پر وضاحت جاری کردی ویڈیو میں راشن کے تھیلے زمین پرپھینکے کے باعث گرکرپھٹ رہے ہیں۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 08:52am سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی: یوم دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاک فوج نے اہم فیصلہ کرلیا۔
پاکستان شائع 31 اگست 2022 09:31pm دادو: خیرپور ناتھن شاہ سیلابی پانی میں مکمل ڈوب گیا تحصیل جوہی اور میہڑ کے مختلف شہری علاقوں میں بھی سیلابی پانی داخل ہو گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 09:31am ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 30 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان رقم سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 03:09pm کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی قائم کیمپ میں موجود متاثرین گاؤں حضور بخش سبزوئی کے رہائشی ہیں جو بارشوں و سیلاب کے نذر ہوگیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:06am آج نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن: آگے بڑھو، سیلاب متاثرین کی مدد کرو میراتھون ٹرانسمیشن میں سیاسی، سماجی اور شوبز شخصیات کی شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 10:51am پاکستان سیلاب 2022: ہیلپ لائنز، سرکاری معلومات، عطیات کہاں جمع کرائیں؟ پاکستن بھر کے سیلاب زدہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے جو اہم معلومات درکار ہونی چاہئیں وہ درج ذیل ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا