Aaj News

جمعرات, نومبر 21, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

ایڈز: بیماری ایک سی مگرطعنے صرف عورت کا مقدر کیوں؟

اس بیماری سے جڑے بدنما مفروضات کا مریضوں خصوصاً خواتین پرکیا اثرپڑتا ہے؟
شائع 25 اگست 2022 01:46pm
The Shaming Sicknes: Sexism in KP’s HIV crisis

ایڈزسے متعلق بات کرنا پاکستان میں آج بھی معیوب سمجھا جاتا ہے، اپنی غلطی نہ ہونے کے باوجود ایچ آئی وی/ایڈزکا شکار ہونے والی پلوشہ نے (شناخت تبدیل کر دی گئی ہے) اپنے خاندان کا اعتماد حاصل ہونے تک اس وائرس کا بہادری سے مقابلہ کیا۔

آج نیوزکی بیوروچیف فرزانہ علی اوران کی ٹیم نے پشاورمیں ایچ آئی وی ایڈزکے مریضوں اورمتعدی امراض کے ماہرسے بات کی تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اس بیماری سے جڑے بدنما مفروضات کا مریضوں خصوصاً خواتین پر کیا اثرپڑتا ہے۔

peshawar

AIDS

HIV / AIDS