Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک کرلیاگیا

صادق سنجرانی کو 7 روز تک انتظار کرنا پڑے گا
اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 09:37am
واٹس ایپ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں۔  فوٹو — فائل
واٹس ایپ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں۔ فوٹو — فائل

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا جس کو بحال ہونے میں 7 روز لگ سکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل کے ذریعے رابطہ کیا جس پر واٹس ایپ انتظامیہ نے ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق ڈیٹا مکمل محفوظ ہے، جس پر نظر رکھے ہوئے ہیں جب کہ واٹس ایپ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں۔

chairman senate

WhatsApp