Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

منکی پاکس وائرس، عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں ہائی الرٹ جاری کردیا

دنیا میں اب تک منکی پاکس وائرس کے 16 ہزار کیسز 75 مختلف ممالک سے رپورٹ ہوئے ہیں
شائع 23 جولائ 2022 07:56pm
کیسز 75 مختلف ممالک سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ فوٹو — اے ایف پی
کیسز 75 مختلف ممالک سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ فوٹو — اے ایف پی
بیماری طویل عرصے سے موجود ہے۔ فوٹو — فائل
بیماری طویل عرصے سے موجود ہے۔ فوٹو — فائل

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے نکی پاکس وبا کو گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا۔

وائرس سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی کمیٹی کا دوسرا اجلاس بگڑتی ہوئی صورتحال کے شواہد کا جائزہ لینے کے لیے منعقد کیا گیا۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا میں اب تک منکی پاکس وائرس کے 16 ہزار کیسز 75 مختلف ممالک سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

مئی کے اوائل سے مغربی اور وسطی افریقی ممالک میں منکی پاکس کے انفیکشن میں اضافہ ہوا، جہاں یہ بیماری طویل عرصے سے موجود ہے۔

WHO

Monkeypox

Europe

افریقہ