لائف اسٹائل شائع 31 اگست 2022 05:29pm بھارت میں تیزی سے پھیلنے والا “ٹماٹر فلو” کیا ہے؟ مبینہ ٹماٹر فلو سے متاثرہ افراد میں سے زیادہ تر پانچ سال سے کم عمر کے بچے ہیں۔
صحت شائع 23 جولائ 2022 07:56pm منکی پاکس وائرس، عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں ہائی الرٹ جاری کردیا دنیا میں اب تک منکی پاکس وائرس کے 16 ہزار کیسز 75 مختلف ممالک سے رپورٹ ہوئے ہیں
صحت شائع 21 جولائ 2022 12:30pm منکی پاکس کیسز: ڈبلیو ایچ او کا دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ وائرس سے متعلق ڈبلیو ایچ او کی ہنگامی کمیٹی کا دوسرا اجلاس بگڑتی ہوئی صورتحال کے شواہد کا جائزہ لینے کے لیے منعقد کیا جائے گا
صحت شائع 15 جولائ 2022 10:05am سعودی عرب میں مونکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آگیا سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے ایک شخص کے لیے مونکی پوکس کا پہلا کیس رپورٹ کیا۔
صحت شائع 26 مئ 2022 11:24am خطرناک بیماری “مونکی پاکس” کے متعلق حیرت انگیز حقائق یہ وائرس جنگلی جانوروں جیسے چوہوں میں پیدا ہوتا ہے جبکہ زیادہ تر کیسز وسطی اور مغربی افریقا میں سامنے آئے ہیں
شائع 24 مئ 2022 02:52pm 'پاکستان میں منکی پاکس کا کوئی کیس نہیں' قومی ادارہ صحت نے اس میں بات کی تصدیق کی ہے۔
صحت شائع 23 مئ 2022 10:57am منکی پاکس کا خطرہ: محکمہ صحت سندھ نے اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا منکی پاکس بیماری کے111 کیس امریکا اور برطانیہ میں رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ پاکستان میں بھی منکی پاکس بیماری پھلنے کا خدشہ ہے، محکمہ صحت سندھ
صحت شائع 22 مئ 2022 11:10am مَنکی پاکس وائرس کیا ہے، ہمیں فکر مند ہونا چاہئے؟ منکی پوکس کے 12ممالک میں 50 مشتبہ کیسز کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، جبکہ مزید کیسز رپورٹ ہونے کا امکان ہے۔
صحت شائع 21 مئ 2022 06:07pm منکی پوکس کیا ہے اور یہ دنیا بھر میں کیوں پھیل رہا ہے؟ منکی پوکس ایک نایاب بیماری ہے جو منکی پوکس وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ چیچک بیماری کےخاندان سے تعلق رکھتی ہے اور پہلی بار 1958 میں لیب میں موجود بندروں میں پایا گیا تھا.