ملک میں سونے کے نرخ میں اضافہ
ونے کے بھاؤ میں 500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 44 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 44 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 885 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
عالمی صرافہ مارکیٹ میں چند ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 710 ڈالر پر آگیا ہے۔
پاکستان
Gold prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.