Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلدیاتی انتخابات: سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کا رویہ افسوسناک ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان نے کہا کہ دادومیں جیالے امیدوارپولیس وین میں مہم چلارہےہیں
شائع 19 جولائ 2022 01:35pm
کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما خرم شیر زمان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں: فوٹو (فائل)
کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما خرم شیر زمان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں: فوٹو (فائل)

کراچی: تحریک انصاف رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کا رویہ افسوسناک ہے.

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ دادومیں جیالے امیدوارپولیس وین میں مہم چلارہےہیں۔

انہوں نے کہا کہ دادو پولیس پیپلزپارٹی امیدواروں کی مدد کر رہی ہے.

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعت کا حصہ بن گیا ہے۔

pti

sindh

khurram sher zaman