Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز منسوخ، مسافروں کا شدید احتجاج

پرواز پی کے 9785 کو 15گھنٹوں سے زیادہ تاخیر کے بعد منسوخ کیا گیا، مسافروں نے پی آئی اے کاؤنٹر کا گھیراؤ کرلیا۔
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 10:18am
پی آئی اے کی پرواز منسوخ  ہونے پر مسافروں کا پارہ ہائی ہوگیا۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
پی آئی اے کی پرواز منسوخ ہونے پر مسافروں کا پارہ ہائی ہوگیا۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

اسلام آباد سے لندن جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز منسوخ ہونے پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا اور پی آئی اے کاؤنٹر کا گھیراؤ کرلیا۔

پی آئی اے کی پرواز منسوخ ہونے پر مسافروں کا پارہ ہائی ہوگیا، پرواز پی کے 9785 کو 15گھنٹوں سے زیادہ تاخیر کے بعد منسوخ کیا گیا

مسافروں کے احتجاج کے باعث ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کو موقع پرطلب کرلیا گیا۔

مسافروں کا مؤقف ہے کہ ہمیں طویل انتظار کے بعد کہا جارہا ہے کل روانگی سے متعلق اطلاع دی جائے گی۔

london

اسلام آباد

PIA Flight

cancled