پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 10:30pm پی آئی اے نے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا آئی ایم ایف نے ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ کی منظوری دی جس کے بعد پی آئی اے کا فیصلہ سامنے آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 08:40am شام سے 318 پاکستانیوں کو لے کر خصوصی طیارہ وطن پہنچ گیا طیارے کی بیروت ایئرپورٹ سے روانگی کے وقت پاکستانی سفیر نے الوداع کیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 12:06pm پابندی اٹھنے کے بعد پی آئی اے کا یورپ فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب پی آئی اے کے 34 کے فلیٹ میں 17 طیارے گراؤنڈ ہو چکے ہیں
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 12:38pm پی آئی اے نے کراچی سے تربت کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کر دیں پی آئی اے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرے گی، ترجمان
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 10:28am پی آئی اے کو لندن میں دھچکا، سابق ملازمین کے حق میں بڑا عدالتی فیصلہ پی آئی اے نے دو سال قبل 8 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا تھا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 11:52am پی آئی اے کے اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ یہ بندش شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کانفرنس کے پیش نظر ہدایت کے تحت کی گئی ہے۔
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 10:15am پی آئی اے کی 6 پروازیں منسوخ، تفصیلات جاری کویت، شارجہ، اور القسیم سے اسلام آباد کی پروازوں کی آمد میں بھی تاخیر ہے۔
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:55pm پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے قبل روانہ متعدد مسافر ٹورنٹو ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 01:40pm پی آئی اے نے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کو خوشخبری سنادی یہ اقدام مسافروں کے لیے خوش آئند ہے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 12:46pm پروازوں کے شیڈول میں ردو بدل کی خبریں، پی آئی اے کا بیان جاری پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں فلائٹس کینسل ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 05:21pm پی آئی اے ہمارے ملک کا برینڈ نام ہے، نجکاری کے بعد تبدیل نہیں ہوگا، چیئرمین پی آئی اے نجکاری کے بعد پی آئی اے کے ملازمین کو ملازمت پر 2 سے 3 سال برقرار رکھا جائے گا۔ سیکرٹری نجکاری کمیشن
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 12:14pm پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئر دبئی ایئرپورٹ پر معائنے کے بعد طیارے کو اگلی پرواز کے لیے روانہ کیا گیا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 29 اگست 2024 12:44pm خراب موسم: پی آئی اے کی آج کی 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکار کراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر
پاکستان شائع 26 اگست 2024 05:36pm پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی کب لگے گی؟ ملازمین کا کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے نجکاری شفاف بنانےکے لیے بڈنگ ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کی ہدایت کی ہے، سیکرٹری نجکاری
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:34am کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کے کرایوں میں نمایاں کمی مسافر 30 ستمبر تک ان ٹکٹوں پر مدینہ اور جدہ کا سفر کر سکیں گے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 09 اگست 2024 10:22am جشن آزادی: پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر رعایت کا اعلان مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں، ترجمان پی آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 05:11pm کئی برس سے کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے 35 طیارے کباڑ بن گئے، پرندوں نے انڈے دے دیئے ناکارہ طیارے پی آئی اے سمیت دیگر ائیر لائنز کے ہیں، سی اے اے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:36am بحرین میں پی آئی اے کا کنٹری منیجر خیانت کے الزام میں گرفتار بحرین میں پاکستانی سفارت خانے نے معاملے کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 30 جون 2024 03:17pm عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کردی رعایتی کرایوں پر پاکستان سے سفر کی سہولت 15 جولائی تک موثر رہے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 10:01am شدید گرمی کے باعث پی آئی اے کی فلائٹ 7 گھنٹے سے تاخیر کا شکار اس وقت گرمی کم ہو چکی ہے فلائٹ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:38pm اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے پرواز میں فنی خرابی، کراچی میں لینڈنگ پرواز کی دوبارہ ٹورانٹو روانگی کا شیڈول کل دوپہر 1 بجے رکھا گیا، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 08:48pm اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز بچے کی میت لے جانا بھول گئی کل صبح پہلی فلائٹ سے بچے کی میت اسکردو پہنچ جائے گی،پی آئی اے انتظامیہ
پاکستان شائع 05 مئ 2024 08:12pm حج پروازوں سے متعلق اہم خبر آگئی اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ٹومکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 03:27pm کراچی سے پی آئی اے کا دبئی کیلئے فلائٹ آپریشن بحال دبئی میں بارشوں کے باعث آپریشن معطل ہوگیا تھا
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 08:30pm سعودی عرب سے سرکاری وفد لانے والی پی آئی اے پرواز کی اسلام آباد کے بجائے لاہور میں لینڈنگ فلائٹ 2 گھنٹے لاہور میں گزارنے کے بعد دوبارہ اسلام آباد روانہ
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 04:36pm ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر! پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم قومی ایئر لائن کی بھاری بھر کم بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:30pm پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیاں طلب بولیاں 3مئی تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، نجکاری حکام
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 12:25pm اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ اگلی پروازسے مسافروں کو کوئٹہ روانہ کیا جائے گا، پی آئی اے حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 04:37pm پی آئی اے کا ائیر ہوسٹس کو معطل کر کے کاروائی کا اعلان حنا ثانی کو غیر متعلقہ شخص کا پاسپورٹ رکھنے پرعملے کی دیگر 2 ارکان سمیت گرفتار کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:40pm پی آئی اے کی خاتون فضائی میزبان ٹورنٹو ایئرپورٹ پر گرفتار ترجمان پی آئی اے کا بھی بیان سامنے آ گیا ہے