عید الاضحٰی کے دوران بھی کورونا وائرس کے 255 کیسز سامنے آگئے
این آئی ایچ کے مطابق کورونا کئ141 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
ملک میں عید الاضحٰی کے دوران بھی کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کورونا سے مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
اسی دوران 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 255 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5.46 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔
این آئی ایچ کے مطابق کورونا کئ141 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان
COVID19
Eid ul Azha
مقبول ترین
Comments are closed on this story.