Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حج کا خطبہ کتنی زبانوں میں پیش کیا گیا؟

اس وقت 10 لاکھ عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے میدان عرفات میں موجود ہیں
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 04:50pm
ترجمے کے لئے بنائے گیا نیا منصوبہ، تصویر حرمین انفو نامی
ترجمے کے لئے بنائے گیا نیا منصوبہ، تصویر حرمین انفو نامی

رواں سال حج 2022 میں منصوبے کی تکمیل کے بعد خطبہ حج کا ترجمہ 14 بین الاقوامی زبانوں میں پیش کیا گیا ہے۔۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرحرمین انفو نامی اکاؤنٹ تصویر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال 14 زبانوں میں حج کے خطبے کا ترجمہ کیا جائے گا۔

سعودی عرب میں 10 لاکھ عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے میدان عرفات میں موجود ہیں۔

یاد رہے کہ میدان عرفات میں تقریبا 14 سو سال قبل پیغمبر اسلام (ص) نے اپنا آخری خطبہ دیا تھا۔

حج کے موقع پر مسجد نمرہ میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل اور دانشور شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی دے رہے ہیں۔

Saudi Arabia

پاکستان

Hajj 2022