Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

عید الاضحٰی کی تعطیلات کب ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

حکومت نے عید کے موقع پر تین دن کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، چھٹیاں 10 جولائی بروز اتوار سے 12 جولائی بروز منگل تک ہوں گی
شائع 02 جولائ 2022 05:43pm
ایک سے دو روز میں جاری کر دیا جائے گا۔ فوٹو — فائل
ایک سے دو روز میں جاری کر دیا جائے گا۔ فوٹو — فائل

عید الاضحٰی کی چھٹیوں سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔

وفاقی حکومت نے عید کے موقع پر تین دن کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت چھٹیاں 10 جولائی بروز اتوار سے 12 جولائی تک ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق اتوار سے منگل تک چھٹیوں کی سمری وزیراعظم کے سیکرٹری کو موصول ہوگئی ہے، چھٹیوں کا نوٹفکیشن ایک سے دو روز میں جاری کر دیا جائے گا۔

Federal govt

پاکستان

Eid ul Azha