Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دعا زہرہ کا ایک اور ویڈیو پیغام منظرعام پرآگیا

کئی دنوں سے خبروں کی سرخیوں کا حصہ رہنے والی دعا زہرہ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے
شائع 30 جون 2022 09:17am
دعا زہرہ کے ساتھ لائیو سیشن | Dua Zahra Zaheer Ahmed Live With Zunaira Mahum | Dua Zahra Case Update

کئی دنوں سے خبروں کی سرخیوں کا حصہ رہنے والی دعا زہرہ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

دعا زہرہ نے اپنا پیٖٖغام یوٹیوبر ‘زنیرا’ کے ساتھ لائیو سیشن میں گفتگو کے دوران دیا ہے۔

دعا زہرہ کہنا تھا کہ “میرے شوہر سے متعلق یہ کہنا کہ وہ کسی گینگ کا حصہ ہے، یہ سب بند کردیں”۔

انہوں نے مزید کہا کہا کہ مجھے کسی کی ہمدردیوں کی ضرورت نہیں، مجھے پتا ہے کہ آپ کو میرا کتنا خیال ہے۔

واضح رہے 14 سالہ دعا کراچی سے لاپتہ ہوئی تھی جس کےبعد وہ لاہور سے مل گئی جہاں اس نے شادی کرلی تھی۔

karachi

dua zehra

Jibran Nasir

Dua Zehra Case