پاکستان شائع 21 جولائ 2024 08:54am دعا زہرا کیس: عدالت نے بچی کو مستقل طور پر والدین کے حوالے کردیا جب تک بچی بالغ نہیں ہو جاتی وہ مستقل طور پر والدین کے ساتھ رہے گی، عدالت نے فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 12:42pm پسند کی شادی کا کیس، والدین کے حوالے کیے جانے پر لڑکی کا ردعمل ظہیر احمد نے اہلیہ کو اپنی کسٹڈی میں دینے کی درخواست کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 02:46pm دعا زہرا کیس: ‘عدالتی حکم کے بغیر دعا زہرا کو پیش نہ کیا جائے’ دعا زہرا کو آج پیش کرنے کا حکم اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ سب ٹھیک ہے، عدالت
لائف اسٹائل شائع 26 جولائ 2022 11:59am دعا اورظہیرکے لیے “منفرد” دُعاپرحرامانی مُشکل میں اداکارہ کی خواہش نے بہت سوں کے جذبات مجروح کیے
پاکستان شائع 16 جولائ 2022 01:10pm دعا زہرا کیس: اغوا کے وقت ظہیر کے حوالے سے تفتیشی افسر کا اہم انکشاف عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں تفتیشی افسر نے کہا کہ دعازہرا کے اغوا کے وقت ظہیر کراچی میں موجود تھا، سی ڈی آر میں بھی ظہیر شہر میں موجود تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 12:21pm دعا زہرہ کے شوہر ظہیر کی حفاظتی ضمانت کی منظور وکیل درخواست گزارنے مؤقف پیش کیا کہ خدشہ ہے کہ پولیس گرفتار کرلے گی ضمانت منظور کی جائے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 06:11pm سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرا کی بازیابی کی درخواست دائر درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جنسی زیادتی ثابت ہوئی تو ملزم ظہیر کے خلاف کارروائی کی جائے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 05:01pm دعا زہرہ کی عمر سے متعلق میڈیکل بورڈ کا اہم انکشاف دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرلیا ہے، کیا دعا کے والد کا مؤقف درست ثابت ہوگیا
▶️ پاکستان شائع 30 جون 2022 09:17am دعا زہرہ کا ایک اور ویڈیو پیغام منظرعام پرآگیا کئی دنوں سے خبروں کی سرخیوں کا حصہ رہنے والی دعا زہرہ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے