Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے
شائع 29 جون 2022 02:05pm
کراچی: چاند دیکھںے کلیئے اجلاس چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کو کراچی میں ہوگا: فوٹو: اے ایف پی/فائل
کراچی: چاند دیکھںے کلیئے اجلاس چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کو کراچی میں ہوگا: فوٹو: اے ایف پی/فائل

کراچی: ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کو کراچی میں ہوگا۔

چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے۔

مولانا محمد عبدالخبیر کی زیر صدارت اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی کے ممبران شریک ہوں گے۔

اجلاس میں وزارت مذہبی امور، سپارکو، محکمہ موسمیات، اور وزارت سائنس وٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے نمائندگان بھی شریک ہو نگے۔

پورے ملک میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ دفاتر میں ہوں گے۔

ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے چاند کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔

پاکستان

Chand Raat

Eid ul Azha