Aaj News

اتوار, نومبر 17, 2024  
14 Jumada Al-Awwal 1446  

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
شائع 29 جون 2022 01:27pm
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا، زلزلہ 130 کلومیٹر زیر زمین آیا۔
فوٹو۔۔۔۔۔ فائل
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا، زلزلہ 130 کلومیٹر زیر زمین آیا۔ فوٹو۔۔۔۔۔ فائل

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد و گرد و نواح میں زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا، زلزلہ 130 کلومیٹر زیر زمین آیا۔

اسلام آباد

earthquake