Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کی بازگشت

مفتاح اسماعیل رکنِ پالیمنٹ نہیں، وہ چھ ماہ ہے زیادہ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان نہیں سنبھال سکتے۔ جبکہ اسحاق ڈار یہ منصب سنبھالنے کے لیے اہل ہیں
شائع 28 جون 2022 12:51am
آرٹیکل 91 کی شک نو اور 10 کے مطابق کسی بھی وفاقی وزیر کو ہاوس کی رکنیت لینا لازمی ہوتی ہے۔ تصویر: روئٹرز (فائل)
آرٹیکل 91 کی شک نو اور 10 کے مطابق کسی بھی وفاقی وزیر کو ہاوس کی رکنیت لینا لازمی ہوتی ہے۔ تصویر: روئٹرز (فائل)

مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔

آج نیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اگلے ماہ پاکستان آنے کا امکان ہے۔ وہ بطور سینیٹر اپنا حلف لیں گے اور ممکنہ طور پر وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔

آرٹیکل 91 کی شک نو اور 10 کے مطابق کسی بھی وفاقی وزیر کو ہاوس کی رکنیت لینا لازمی ہوتی ہے۔

مفتاح اسماعیل رکنِ پالیمنٹ نہیں، وہ چھ ماہ ہے زیادہ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان نہیں سنبھال سکتے۔ جبکہ اسحاق ڈار یہ منصب سنبھالنے کے لیے اہل ہیں۔

Ishaq Dar

پاکستان

Finance minister

Miftah Ismail