Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلدیاتی انتخابات: سندھ بھر میں پیپلزپارٹی کے ووٹ بڑھے ہیں: سعید غنی

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پیپلزپارٹی کے ووٹ بڑھے ہیں۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال...
اپ ڈیٹ 27 جون 2022 05:11pm
کراچی: سعید غنی سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے ہیں: اسکرین گریب: آج نیوز یوٹیوب
کراچی: سعید غنی سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے ہیں: اسکرین گریب: آج نیوز یوٹیوب

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پیپلزپارٹی کے ووٹ بڑھے ہیں۔

سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کام نہ کرتی تو ووٹ نہ بڑھتے، کم ٹرن آؤٹ کے باوجود پی پی کے ووٹ بڑھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں بے شمارترقیاتی کام ہو رہے ہیں، عمران خان ملک کی خدمت نہیں کر رہے۔

سعید غنی نے کہا کہ عمران خان اداروں اور ملک کے دشمن ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک کے اداروں کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

PPP

Saeed Ghani

Sindh Assembly

Sindh Province