Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور میں مہنگائی اور جانوروں میں بیماری کی وجہ سے بیوپاری پریشان

دیکھیئے پشاور کی رنگ روڈ مویشی منڈی کے بیوپاری محمد عثمان کی آج نیوز سے گفتگو
شائع 27 جون 2022 03:54pm
Peshawar mein mehangayi aur janwaron mein bemariyan, beopaari pareshan | Aaj Updates

عیدالاضحی کے موقع پر شہری جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ کا ملبہ بیوپاریوں پر ڈالتے ہیں لیکن مہنگائی اور پھر جانوروں میں بیماریوں سے بیوپاری بھی پریشان ہیں، دیکھیئے پشاور کی رنگ روڈ مویشی منڈی کے بیوپاری محمد عثمان کی آج نیوز سے گفتگو

peshawar

Inflation

Lumpy Skin Disease