Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

ملک میں سونے کے بھاؤ میں کمی

سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہوگیا ہے
شائع 25 جون 2022 07:11pm
سونے کی قدر 1827 ڈالرز فی اونس ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کی قدر 1827 ڈالرز فی اونس ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے گراوٹ سے ایک لاکھ 20 ہزار 885 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1827 ڈالرز فی اونس ہے۔

پاکستان

Gold Rates