Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سونا ایک بار مہنگا ہونے لگا

سونے کا بھاؤ 900 روپے سے 1 لاکھ 41 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 24 جون 2022 06:05pm
1831 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔ فوٹو — فائل
1831 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمت مٰں اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں گزشتہ روز کے مقابلے سونے کی قدر معمولی اضافے کے بعد 1831 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

پاکستان

Gold Rates