Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تمام حدیں پار کرلیں: مشعال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے سیاسی قیدی کو مؤقف بیان نہیں کرنے...
شائع 22 جون 2022 12:44pm
Photo: FILE
Photo: FILE

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے سیاسی قیدی کو مؤقف بیان نہیں کرنے دیا۔

اپنے بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ بھارت نے انسانی حقوق کیخلاف ورزی کی تمام حدیں پارکرلیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی عدالتیں مودی کے اشارے پرچلتی ہیں۔

مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی عدالتوں نے کسی مسلمان کو انصاف نہیں دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پرامن سیاسی رہنما یاسین ملک پردہشت گردی کے مقدمات بنائے۔

india

kashmir

پاکستان

yasin malik

Mashal Malik