Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 209 روپے 50 پیسے میں فروخت کیا جاررہا ہے
شائع 17 جون 2022 12:08pm
اوپن مارکیٹ میں ڈالر209 روپے 50 پیسے ہے، فوٹو پکس بے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر209 روپے 50 پیسے ہے، فوٹو پکس بے

کراچی: ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کے سبب امریکی ڈالر مسلسل مضبوط اور روپیہ کمزور ہو رہا ہے۔

آج نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 83 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا لین دین میں 208 روپے 50 پیسے میں کیا جارہا ہے۔

گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 207 روپے67 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر209 روپے 50 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

پاکستان

ڈالر

Pakistan Rupee