پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا سیلاب
حکومت تو تبدیل ہوگئی مگر عوام کی پریشانیاں ہیں کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں ہیں
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، جس کے بعد صارفین نے ٹوئٹر پرمیمز کی بھرمار کردی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے کا اضافہ کیا ہے، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول 233 روپے 89 پیسے کا دستیاب ہوگا۔
خیال رہے کہ حکومت تو تبدیل ہوگئی مگر عوام کی پریشانیاں ہیں کہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں ہیں۔
اسی اثنا میں صارفین نے کچھ دلچسپ میمز بنائیں ہیں ملاحظہ کیجیے
واضح رہے کہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے عوام سے کفایت شعاری کی اپیل کرتے ہوئےتجویز دی کہ کاروبار جلد بند کرنے سے ملک میں 4 ہزار میگاواٹ بجلی کی بچت ہوسکتی ہے۔
petrol price
پاکستان
twitter memes
مقبول ترین
Comments are closed on this story.