Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالرآسمان کی بلندی پر پہنچ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر207 روپے 50 پیسے میں فروخت ہورہا ہے
شائع 16 جون 2022 01:07pm
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

کراچی: ڈالر کی قیمت تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

آج نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55 پیسے اضافہ ہوگیا۔

تاہم ڈالرپہلی بار لین دین207 روپے کی بلند ترین سطح پر کیا گیا۔

گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت206 روپے 45 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر207 روپے 50 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔

پاکستان

ڈالر

rupee