Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی متوقع

پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے...
اپ ڈیٹ 13 جون 2022 07:14pm

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صدر کو ملک واپس لانےمتعلق تیاری ہو رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کل ڈاکٹرز کا پینل فیصلہ کرے گا کہ پرویز مشرف کو ایئر ایمبولینس کے زریعے پاکستان واپس لے جایا سکتا ہے یا نہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے فیصلے کے بعد حکومت پاکستان سے اس حوالے سے رابطہ کیا جائے گا۔

پاکستان

Former President

Pervez Musharraf