Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ

وفاقی بجٹ کے بعد کاروبارکے پہلے روز میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
شائع 13 جون 2022 11:51am
اے ایف پی، فائل فوٹو
اے ایف پی، فائل فوٹو

کراچی: وفاقی بجٹ کے بعد کاروبارکے پہلے روز میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آج نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1.15روپے اضافے کے بعد 203.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

ڈیلرز نے بتایا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 204روپے ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 202 روپے 35 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

پاکستان

dollar rates

Pakistan Rupee