Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گزشتہ 4 سال احتساب کا ڈرامہ کیا گیا: عظمیٰ بخاری

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان مخالفین کیلئے آرٹیکل 6 کے...
اپ ڈیٹ 12 جون 2022 04:08pm
Screengrab: PTV NEWS YouTube
Screengrab: PTV NEWS YouTube

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان مخالفین کیلئے آرٹیکل 6 کے مقدمات چاہتے تھے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ گزشتہ 4 سال احتساب کا ڈرامہ کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب سے بھی مرضی کے فیصلے لینے کی کوشش کی گئی۔

PMLN

uzma bukhari

Secretary Information Punjab