Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شام: اسرائیلی حملے کے بعد تمام فضائی آپریشنزمعطل

حملے کے بعد شام آنے والی تمام پروازیں حلب ایئرپورٹ جائیں گی۔
شائع 11 جون 2022 03:03pm
تصویر: بی بی سی
تصویر: بی بی سی

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی حملے کے باعث بین الاقوامی ایئرپورٹ پر تمام فضائی آپریشنز روک دیئے گئے۔

شامی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ تکنیکی خرابی کے باعث بند کیا گیا جبکہ ایئر ڈیفنس سسٹم نے کئی اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا ہے۔

واضح رہے کہ شام آنے والی تمام پروازیں حلب ایئرپورٹ جائیں گی۔

Israel

Syria