Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سونا سستا ہوگیا

دس گرام سونے کا بھاؤ 12 سو 85 روپے کمی سے ایک لاکھ 20 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 09 جون 2022 07:02pm
سونے کی فی اونس قیمت 18 سو 48 ڈالرز ہوگئی ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کی فی اونس قیمت 18 سو 48 ڈالرز ہوگئی ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر میں 1500 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 12 سو 85 روپے کمی سے ایک لاکھ 20 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 18 سو 48 ڈالرز ہوگئی ہے۔

پاکستان

Gold Rates