Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عامر لیاقت نے آخری ٹویٹ کیا کی تھی؟

عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر آخری پوسٹ سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کی تھی۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2022 03:16pm

عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آخری پوسٹ سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کی تھی۔

2 جون کو کی جانے والی پوسٹ میں عامر لیاقت نے لکھا تھا کہ "(یہ) پاکستان ہے عمران خان یہ قائم رہنے کیلئے بنا ہے، خاور مانیکا کا گھر نہیں کہ عدت میں بھی اجاڑ دیا۔"

ان کا مزید کہنا تھا کہ "بات اگر سیدھی ہو تو اسے توڑا مروڑا نہیں جا سکتا عمران خان نے ملک کے ٹکڑے (خاکم بدہن) اور فوج کی تباہی کی بڑی سیدھی بات کی ہے اب کچھ ٹوٹے پھوٹے حامی اور مروڑ مروڑ کر الفاظ میں جملے گھسیڑنے والےصحافی اُسے مروڑ کر بچانے کی کوشش کررہے ہیں ۔۔۔ فائدہ نہیں پھر غلطی کرے گا یہ لکھ لو۔"

پاکستان

karachi

Aamir Liaquat

Aamir Liaquat Hussain