Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

خواجہ آصف نے ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کی حمایت کردی

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کی حمایت کردی۔ اپنے بیان میں خواجہ اصف نے کہا کہ موجودہ...
شائع 06 جون 2022 02:15pm
Photo: FILE
Photo: FILE

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کی حمایت کردی۔

اپنے بیان میں خواجہ اصف نے کہا کہ موجودہ حالات میں سارے ملک میں ہفتہ اوراتوار تعطیل ہو، جمعہ کے روز آدھا دن یعنی پورے ہفتےساڑھے4 روز کام ہو۔

انہوں نے کہا کہ دفاترکےا وقات کارایک گھنٹہ بڑھادیئےجائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اقدامات سے سڑکوں پرٹریفک کم ہوگا، تیل اور بجلی دونوں کی بچت ہوگی، کفایت شعاری کے کلچر کو فروغ ملے گا۔

ٹویٹر

Khwaja Asif