پاکستان شائع 17 مئ 2025 04:53pm بھارتی جہاز پتنگوں کی طرح کاٹے، مودی زخم چاٹ رہا ہے، وزیر دفاع بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو مزید سخت جواب دیں گے، خواجہ آصف کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 02:57pm بھارت میں مودی پر تنقید کا سیلاب آیا ہوا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف آئندہ ہونے والی بات چیت میں دہشتگردی، کشمیر اور پانی کے مسئلے پر ضرور گفتگو ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف
پاکستان شائع 12 مئ 2025 01:15pm اگرمذاکرات ہوئےتوبھارت سے3پوائنٹس پربات ہوگی، وزیر دفاع خواجہ آصف مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے دونوں ممالک کے پاس یہ سنہری موقع ہے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 11 مئ 2025 08:41am عسکری قیادت کی موجودگی میں پاکستان پہ کوئی آنچ نہیں آسکتی، خواجہ آصف ہم نے پیغام دیا کہ نئی دہلی میں کچھ ڈیلیور بھی کرسکتے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 12:28am ہم پر اب حساب برابر کرنا لازم ہے، اگر حساب برابر نہیں کیا تو یہ مذاق بن جائے گا، خواجہ آصف مودی اپنے ووٹوں کیلئے جنگ چاہ رہا ہے، وزیر دفاع کی آج نیوز کے پروگرام وار روم میں خصوصی گفتگو
▶️ پاکستان شائع 03 مئ 2025 08:14am افواج کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی، بھارت بہت بڑے دھچکے کیلئے تیار رہے، خواجہ آصف بھارت کی طرف سے خطرہ ٹلنے والی بات کی تردید کرتا ہوں، خطرہ 100 فیصد موجود ہے، وزیردفاع کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 02 مئ 2025 07:55pm 5 مئی کو قومی اسمبلی اجلاس میں بھارت کیخلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی ہے
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 06:32pm پاکستان کی پیشکش پر بھارت کی خاموشی کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، خواجہ آصف بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا اسی شدت اور تناسب سے جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 11:19pm پہلگام واقعے کی تحقیقات یورپی اور پڑوسی ممالک سے کروا لیں، خواجہ آصف چین، امریکا اور برطانیہ کو بھی اس معاملے میں شامل کیا جا سکتا ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 11:21pm وزیر دفاع نے بلوچستان سے کلبھوشن جیسی کس بڑی گرفتاری کا اعلان کیا؟ سوشل میڈیا پر اشوک چترویدی نامی اہلکار کی گرفتاری کی اطلاعات ا چکی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 09:07pm ملک میں سوا 2 کروڑ بھکاری ہیں جن کی ماہانہ آمدنی اربوں روپے ہے، خواجہ آصف کا بڑا انکشاف یو اے ای میں بھکاریوں کی اکثریت پاکستانی خواتین کی ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 08:48am بے شرمی سے چوری کرنے والے اب معافی مانگ رہے ہیں، خواجہ آصف پاکستان کا اقتدار اللہ تعالیٰ کی ذات کے بعد عوام کے پاس ہے، اور عوام ہی ملک کی اصل طاقت ہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 10:31pm کوئی سوچ نہیں سکتا تھا مہنگائی کی شرح کم ہو کر ڈیڑھ فیصد پر آجائیگی، خواجہ آصف پی ٹی آئی رہنماایکدوسرےپرچوری کےالزام لگارہےہیں، وزیر دفاع
▶️ پاکستان شائع 28 مارچ 2025 03:50pm پی ٹی آئی احتجاج کرنا چاہتی ہے تو ضرور کرے، پی ٹی آئی نے 3 بار اسلام آباد پر حملہ کیا، خواجہ آصف اس بار دھاوا اور احتجاج نہیں ہونا چاہئے، وزیر دفاع کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 01:18pm خواجہ آصف کی پی ٹی آئی کے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ پر تنقید اس سے بڑھ کے وطن دشمنی کیا ہو سکتی ہے، وزیر دفاع
▶️ پاکستان شائع 17 مارچ 2025 01:11pm سانحہ جعفرایسکپریس؛ استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو میں استعفی دینے کو تیار ہوں، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 02:23pm خواجہ آصف کی مولانا طارق جمیل پر شدید تنقید ری کیپ کلپ میں ارشاد بھٹی معروف عالم دین سے سخت سوالات کرتے نظر آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 11:28am بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ فوج ان کی جماعت کا ذیلی ادارہ بن جائے، خواجہ آصف وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا اہم انٹرویو
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 08:41am 8 فروری ہر سال آتا ہے، اس بار بھی آئے گا اور گزر جائے گا،، خواجہ آصف عمران خان چاہتے ہیں کہ دوبارہ ان کو وزیراعظم بنا دیا جائے اور وہ وارداتیں شروع کردیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 04 فروری 2025 04:53pm بانی پی ٹی آئی این آراوچاہتے ہیں، خواجہ آصف بانی پی ٹی آئی اس وقت بڑی مایوس کن کیفیت میں ہیں
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 02:34pm بلاول بھٹو اور خواجہ آصف ہائی پاور سیلیکشن بورڈ کے ممبر منتخب ہائی پاور بورڈ میں پہلی مرتبہ سیاسی شخصیات کی تعیناتی کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 09:36pm 35 پنکچر سے لیکر فارم 47 تک سب جوڈیشل کمیشن میں شامل کرلیں، خواجہ آصف پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی تحریک ناکام ہوئی ہے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 28 دسمبر 2024 08:33pm خواجہ آصف کی زبان آگ اگلتی ہے، شیر افضل مروت اقتدار میں بیٹھے لوگ تحمل اور برداشت دکھاتے ہیں، رکن قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 08:38pm 9 مئی برپا کرنے والا خود اسٹیبلشمنٹ کی پروڈکٹ ہے، خواجہ آصف کی الزامات سے بھرپور نیوز کانفرنس 9 مئی کو منصوبہ بندی کے ساتھ دفاعی تنصیبات پر حملہ کیا گیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 11:19pm 12 کارکنوں کے مرنے کا ثبوت دیں، خواجہ آصف کا چیلنج پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے سیکڑوں نہیں ہزاروں ہلاکتوں کا دعویٰ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 08:16pm یورپی یونین نے پی آئی اے اور ایئر بلیو کی پروازوں پر پابندی ختم کردی یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی نے دونوں ایئر لائنز کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کی اجازت دے دی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 09:40pm خواجہ آصف نے چاقو سے دھمکائے جانے کی تفصیلات بیان کردیں دھمکی دینے والے نے 10 منٹ تک ویڈیو بنائی، تین چار مرتبہ چاقو مارنے کی دھمکی دی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 09:54pm اسرائیل نے پاکستان سے پنگا لیا تو ایٹمی جنگ چھڑ جائے گی، خواجہ آصف بانی پی ٹی آئی کے ذریعے اسرائیل اپنے ایجنڈے پر عمل کر رہا ہے، وزیرِ دفاع کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 03:41pm آئینی ترمیم: امید ہے آج کچھ نہ کچھ ہوجائے گا، خواجہ آصف پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں مل کر چلانا ہے ہی نہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 02:49pm خواجہ آصف کے گنڈاپور سے متعلق بیان پر بیرسٹر گوہر کا جوابی وار ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی، دل پر پتھررکھ کرایوان میں بیٹھے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان نے معرکہ حق میں ایسے ملک کو شکست دی جو دفاع پر اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، وزیراعظم کا آذربائیجان کے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب