Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عاطف اسلم کنسرٹس کیلئے کینیڈا اور امریکا کب جا رہے ہیں؟

عاطف اسلم پاکستان کے معروف اور ورسٹائل فنکاروں میں سے ایک ہیں۔
شائع 03 جون 2022 02:32pm
عاطف اسلم ـــــ انسٹاگرام فوٹو
عاطف اسلم ـــــ انسٹاگرام فوٹو

اسلام آباد: عاطف اسلم کنسرٹس کی سیریز کیلئے امریکا اور کینیڈا جانے والے ہیں۔

مقبول فوٹو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرانہوں نے مداحوں کے ساتھ اپنا شیڈول شیئر کیا۔

تاہم پوسٹ کی کیپشن کے ساتھ لکھا کہ “کیا آپ تیار ہیں، ڈھیر ساری موسیقی اور آپ کے مداحوں کی آمد سے محبت ہے۔”

خیال رہے کہ عاطف اسلم پاکستان کے معروف اور ورسٹائل فنکاروں میں سے ایک ہیں۔

singer

canada

USA

Atif Aslam