Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم کوئٹہ میں اسٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کریں گے جس کے بعد شہبازشریف گوادر پورٹ کا فضائی دورہ بھی کریں گے۔
شائع 03 جون 2022 09:56am

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ میں اسٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کریں گے۔

اس کے بعد وزیراعظم گوادر پورٹ کا فضائی دورہ کریں گے جہاں شہبازشریف ایسٹ بی ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف مقامی عمائدین اورماہی گیروں سے خطاب بھی کریں گے۔

اسلام آباد

quetta

Gawadar

PM Shehbaz Sharif