Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

طارق جمیل اور ذاکر نائیک کے اندازِ میں بات کرنے والا نوجوان

ویڈیو میں میں نوجوان کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دونوں شخصیات کا اندازِ گفتگو اپناتے ہوئے ان کی طرح آواز بھی نکالتا ہے۔
شائع 02 جون 2022 03:48pm
اسکریب شاٹ فوٹو
اسکریب شاٹ فوٹو

کراچی: معروف مذہبی اسکالرز طارق جمیل اور ذاکر نائیک کی آواز میں گفتگو کرنے والے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

مذکورہ مذہبی اسکالرزکے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں مگر کراچی میں ایک نوجوان نے مولانا طارق جمیل اور پھرذاکر نائیک کی آواز میں یوٹیوبر سے بات کی۔

تاہم ویڈیو میں میں نوجوان کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دونوں شخصیات کا اندازِ گفتگو اپناتے ہوئے ان کی طرح آواز بھی نکالتا ہے۔

نوجوان کے اسی انداز کی وجہ سے کلپ وائرل ہوگیا، جس میں اسے دونوں کے انداز کو نقل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ نوجوان نے پہلے مولانا طارق جمیل کا انداز اپنایا پھر میزبان کی فرمائش پر ذاکر نائیک کے انداز میں گفتگو کرکے دکھائی۔

پاکستان

karachi