Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فارن فنڈنگ کیس: عدالت نے سماعت ایک روز کیلئے ملتوی کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیش میں تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کے فنانشل ایکسپرٹ نجم شاہ...
اپ ڈیٹ 01 جون 2022 01:51pm
Photo: FILE
Photo: FILE

اسلام آباد: الیکشن کمیش میں تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کے فنانشل ایکسپرٹ نجم شاہ نے دلائل دیے۔

وکیل تحریک انصاف انورمںصور نے دلائل مکمل کرنے کیلئے مزید مہلت طلب کی تو چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کیس کئی سال سے زیر التواء ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ریکارڈ سمجھانا پانچ منٹ کا کام ہے کمیشن کو ریکارڈ زبانی یاد ہوچکا ہے ، الیکشن کمیشن معاملے کومزید التوا کا شکارنہیں کرے گا، ایسا تاثر جارہا ہے کہ دانستہ معاملہ لٹکایا جارہا ہے۔

جس کے بعد عدالت نے سماعت ایک روز کیلئے ملتوی کردی۔

پاکستان

foreign funding case