Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

مریم نواز کو عمران خان پر تنقید کے علاوہ کچھ نہیں آتا: شہباز گل

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ آزادی مارچ میں جو ہوا سب نے دیکھا، خواتین اور...
شائع 30 مئ 2022 12:10pm
Photo: FILE
Photo: FILE

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ آزادی مارچ میں جو ہوا سب نے دیکھا، خواتین اور بچوں پر تشدد اور آنسو گیس شیل چلائے گئے۔

سیشن کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ایسا تو آمریت میں نہیں ہوا، آزادی مارچ میں پولیس کو استعمال کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو عمران خان پر تنقید کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔

پاکستان

karachi

Dr. Shahbaz Gill