Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ن لیگ نے اپنے غنڈے پولیس وردی میں چھوڑے ہوئے ہیں: عمران اسماعیل

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ن لیگ نے اپنے غنڈے پولیس وردی میں چھوڑے ہوئے ہیں۔ اپنے ٹویٹر...
شائع 25 مئ 2022 02:48pm
Photo: FILE
Photo: FILE

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ن لیگ نے اپنے غنڈے پولیس وردی میں چھوڑے ہوئے ہیں۔

اپنے ٹویٹر بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ سندھ میں پی پی نے جرائم پیشہ افراد پولیس وردی پہناکر چھوڑے ہوئے ہیں۔

عمران اسماعیل نے کہا کہ پرامن تحریک کو پرتشدد بنا کر حکومت انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت غیرت کا مظاہرہ کریں رکاوٹیں ہٹائیں اور عوامی سمندر کا مقابلہ کریں۔

karachi

imran ismail

Tweet