Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

تحریک انصاف نے 19 مئی کو ہونے والا چکوال جلسہ منسوخ کر دیا

عمران خان کے حکم پر 19 مئی کو ہونے والا چکوال جلسہ کینسل کیا گیا، راجہ یاسر ہمایوں
اپ ڈیٹ 16 مئ 2022 02:12pm

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے 19مئی کو ہونے والاچکوال جلسہ منسوخ کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری پنجاب راجہ یاسر ہمایوں کے مطابق عمران خان کے حکم پر 19 مئی کو ہونے والا چکوال جلسہ کینسل کر دیا گیا، چکوال کے ورکرز کو لانگ مارچ کے لیئے تیار رہنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کاکہنا تھاکہ عمران خان کی مصروفیات کی وجہ سےجلسہ منسوخ کیاگیا۔

اسلام آباد

imran khan

postponed

PTI jalsa