Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی خاتون کرکٹرکا انوکھے اندازمیں شادی کا فوٹو شوٹ

کائنات امتیات نے لال شادی کا جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے، ساتھ ہی بَلے کے ساتھ بیٹنگ کرنے کے انداز میں تصاویر لی ہے۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2022 08:50am
سوشل میڈیا ـــــ فوٹو
سوشل میڈیا ـــــ فوٹو

قومی کرکٹ ٹیم کی خاتون کرکٹر کا "بیٹنگ ویڈنگ" فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیازنے بیٹنگ کے انداز میں اپنی شادی کا فوٹو شوٹ کروایا، جو سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کو پسند آیا۔

تاہم سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کائنات امتیات نے لال شادی کا جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے، ساتھ ہی بَلے کے ساتھ بیٹنگ کرنے کے انداز میں تصاویر لی ہے۔

واضح رہے کہ کائنات امتیات کی حال میں قارالدین سے شادی ہوئی تھی۔

PCB

Cricket Pakistan