Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
10 Rajab 1446  

ڈالر کی اونچی اڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملکی تاریخ میں ڈالر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، ڈالرکی قیمت میں 1.25روپےکا اضافہ ہوا
اپ ڈیٹ 13 مئ 2022 01:12pm
ڈالر 1.25روپےمہنگا _____ فوٹو فائل
ڈالر 1.25روپےمہنگا _____ فوٹو فائل

کراچی: ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، جس کے بعد انٹربینک میں ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

آج نیوز کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 25 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تاہم جس کے بعد ڈالرکا 193 روپے کی ریکارڈ سطح پر لین دین جاری ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 191 روپے 75 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

پاکستان

ڈالر