Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ استیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں پیر کے روز ڈالر 90 پیسے اضافے کے بعد 187 روپے 53 پیسے پر بند ہوا ہے۔
شائع 09 مئ 2022 06:11pm
ڈالر کی قیمت فروخت 186 روپے 50 پیسے ہے۔  فوٹو — فائل
ڈالر کی قیمت فروخت 186 روپے 50 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری ہے۔

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ استیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں پیر کے روز ڈالر 90 پیسے اضافے کے بعد 187 روپے 53 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 186 روپے 50 پیسے ہے جب کہ اس سے قبل جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 186 روپے 63 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

interbank

USDVPKR