Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

USDVPKR

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
کاروبار شائع 25 مئ 2022 04:37pm

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

بینک دولت پاکستان کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے مزید مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 201 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ
کاروبار شائع 28 اپريل 2022 05:20pm

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹر بینک میں ڈالر 42 پیسے مہنگا ہوکر 185.87 روپے پر بند ہوا ہے۔