قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے ابتدائی مشاورت شروع
نئے کنٹریکٹ میں ردو بدل ہوگا، پرفارمنس کی مناسبت سے ترقی اور تنزلی کی جائے گی، نوجوان کرکٹرز اور سیزن پرفارمرز کو بھی کنٹریکٹ ملنے کا امکان ہے، ذرائع
لاہور: قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے ابتدائی مشاورت شروع ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق نئے کنٹریکٹ میں ردو بدل ہوگا، پرفارمنس کی مناسبت سے ترقی اور تنزلی کی جائے گی، نوجوان کرکٹرز اور سیزن پرفارمرز کو بھی کنٹریکٹ ملنے کا امکان ہے۔
اس حوالے سے عید کے بعد تفصیلی میٹنگز کی جائیں گی جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) یکم جولائی سے نئے سینٹرل کنٹریکٹ پیش کرے گا۔
PCB
lahore
pakistani crickter
مقبول ترین
Comments are closed on this story.