Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی سی بی کا پاکستان جونیئر لیگ کرانے کا اعلان

رمیز راجہ نے بتایا کہ پاکستان جونئیر لیگ رواں سال کے ستمبر اکتوبر میں ہوگی جس سے نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا۔
شائع 14 اپريل 2022 08:57pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ لیگ میں شہروں کی ٹیمیں شرکت کریں گی جس میں کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرافٹ کے ذریعے کیا جائے گا اور لیگ میں غیرملکی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔

رمیز راجہ نے بتایا کہ پاکستان جونئیر لیگ رواں سال کے ستمبر اکتوبر میں ہوگی جس سے نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا۔

PCB

ramiz raja