ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مزید سستا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر کی یہ بلند ترین اختتامی قیمت ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق امریکی ڈالر پہلی بار 182 پوائنٹ 64 روپے پر بند ہوا ہے۔
کراچی: پاکستان میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
بینک دولت پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، کاروبار کی بندش پرکل کے مقابلے میں ڈالر کے بھاؤ میں 30 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی یہ بلند ترین اختتامی قیمت ہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق امریکی ڈالر پہلی بار 182 پوائنٹ 64 روپے پر بند ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے اضافے کے بعد 183 روپے تک جا پہنچی ہے۔
USDVPKR
مقبول ترین
Comments are closed on this story.