Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
شائع 26 مارچ 2022 08:16pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 31 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 386 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 13 ہزار 83 ہوگیا ہے۔

پاکستان

سونا