Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور:وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنرپنجاب چوہدری سرور اور...
شائع 10 مارچ 2022 03:34pm

لاہور:وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنرپنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی، جس ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی گفتگو کی گئی۔

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنرپنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس کے علاوہ ملاقات میں پنجاب کےانتظامی اموراورجاری ترقیاتی منصوبوں پرپیش رفت بھی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیاسی محاذ پر پہلا اوراہم مرحلہ اسلام آباد ہے،حکومت سیاسی محاذپر پراعتماد اورمستحکم ہے،پنجاب کی سیاسی صورتحال پرمشاورت سے فیصلہ کیاجائےگا،

pm imran khan

Usman Buzdar

cm punjab

lahore

governor punjab

chaudhry sarwar